ٹیگس - قرآن کہتا ہے

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآن کہتا ہے
قرآن کہتا ہے / 50
مختلف نظریے اور افکار بعض اوقات اہل ایمان میں جدائی ڈالتے ہیں تاہم قرآن خاص راستوں سے سب کو وحدت کی طرف دعوت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514275    تاریخ اشاعت : 2023/05/10

قران کہتا ہے/ 45
مختلف نظریے «دین» یا مذہب کے عنوان سے انسانوں میں پائے جاتے ہیں اور ہر مذہب کے پیروکار الگ ہے تاہم قرآن کا اس بارے دلچسپ نقطہ نگاہ موجود ہے.
خبر کا کوڈ: 3513649    تاریخ اشاعت : 2023/01/23

قرآن کہتا ہے/ 43
نا امیدی اور بدترین حالت میں زندہ رہنا کسی کو قبول نہیں اور ہر حال میں زندہ رہنا زندگی نہیں بلکہ ایک مطلوب حالت میں رہنا زندگی ہے، قرآن ان لوگوں کی بات کرتا ہے جو کبھی نہیں مرتے!
خبر کا کوڈ: 3513549    تاریخ اشاعت : 2023/01/09

قرآن کہتا ہے/ 37
خدا کو قرض دینے کی بات سات بار ہوئی ہے گویاں ایک اجتماعی حکم ہے کہ ضرورت مندوں کی مدد کی جائے۔
خبر کا کوڈ: 3513203    تاریخ اشاعت : 2022/11/23

قرآن کیا کہتا ہے/ 36
خاندان بطور اکائی معاشرہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اسلام میں اس پر بیحد توجہ دی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513175    تاریخ اشاعت : 2022/11/20

قرآن کیا کہتا ہے/ 24
تہران ایکنا- میانہ روی سے روگرانی کا نتیجہ فساد و تباہی ہے اور قرآن نے اسراف سے منع کیا ہے اور اعتدال پسندی کو نسخہ بتایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512441    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

قرآنی سورے/ 16
خدا کی بیمشار نعمتیں ہماری اطراف بھری پڑی ہیں جن کے بارے میں کچھ لوگ سوچتے ہیں اور بعض کی توجہ ہی نہیں ہوتی، سورہ نحل ان آیات کی طرف اشارہ کرکے ہمیں فکر و بندگی کی دعوت دیتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512215    تاریخ اشاعت : 2022/07/03

قرآن کیا کہتا ہے / 14
مرد و عورت کی ذات میں مساوات اور نسل میں فرق اصلی ہے جو قرآن کریم میں واضح طور پر بیان ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512189    تاریخ اشاعت : 2022/06/30

قرآنی سورے/ 15
انسان کی خلقت کے بارے میں مختلف نظریات موجود ہیں تاہم اسلامی نظریہ قرآن میں بیان کیا گیا ہے جسمیں انسان کو درپیش اہم ترین چیلنج شیطان سے مقابلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512180    تاریخ اشاعت : 2022/06/29

قرآن کیا کہتا ہے / 13
قرآنی آیت «آیت الکرسى» خاص احترام اور فضیلت کی حامل ہے اور اسکی وجہ اہم نکات کا اس میں پوشیدہ ہونا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512168    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

قرآن کیا کہتا ہے/ 8
یکتا پرستی اہم ترین امور میں سے ہے جس پر قرآن تاکید کرتا ہےاور دلچسپ نکتہ یہ ہے کہ بعض لوگوں کے احترام کو توحید کی طرح اہم قرار دیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512033    تاریخ اشاعت : 2022/06/11

قرآنی سورے/ 8
دنیا میں شدت پسندی کی بڑھتی لہر اور جہاد کے نام پر جنگ طلبی، قتل و غارت سے غلط استفادہ کرنا عام ہوچکا ہے حالانکہ اسلام نے ہمیشہ امن و محبت کی تاکید کی ہے اگرچہ تجاوز کرنے والوں سے مقابلہ بھی ضروری قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512016    تاریخ اشاعت : 2022/06/08

قرآن کیا کہتا ہے/ 6
انسان مشکل مرحلوں میں خدا کو پکارتا ہے مگر کبھی کبھی لگتا ہے کہ اس کی دعا قبول نہیں کی جاتی ایسی حالت میں کیا کریں؟
خبر کا کوڈ: 3512008    تاریخ اشاعت : 2022/06/07

قرآن کیا کہتا ہے / 4
وحی سے اتاری گئی کتب عام طور پر روحانیت اور عبادت کے لیے ابھارتی ہیں جس سے ہدایت کی طرف توجہ جاتی ہے مگر قرآن مجید ہدایت کے حیرت انگیز پہلووں کی نشاندہی کرتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511969    تاریخ اشاعت : 2022/05/31

قرآن کیا کہتا ہے / 3
زندگی میں مختلف مشکلات اور رنج و مصائب انسان کے دامن گیر ہوتے ہیں تاہم کیسے مثبت نگاہ سے ان رنج و الم پر قابو پاسکتے ہیں؟
خبر کا کوڈ: 3511921    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

قرآن کیا کہتا ہے / 2
جس وقت خدا نے انسان کو خلق کیا تو فرشتوں نے سوال کیا : «کیا اس کو لا رہے ہو جو یہاں فساد کرے گا» اور خدا نے جواب دیا: «‌میں وہ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے».
خبر کا کوڈ: 3511903    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

قرآن کیا کہتا ہے / 1
شاید آپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہوں کہ ایسی حالت میں مبتلا ہو جب خدا کے سوا کوئی اور مدد نہں کرسکتا اور اس حال میں ایک ایسی ہستی کی طرف متوجہ ہوتا ہے جو اسکی مدد کرسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511885    تاریخ اشاعت : 2022/05/18